صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7341. لا تشتره ولا تعد في صدقتك وإن أعطاكه بدرهم فإن ....
اسے مت خریدو اور نہ ہی اپنے صدقے کو واپس ....
حدیث نمبر: 7331
«لا تشتره ولا تعد في صدقتك وإن أعطاكه بدرهم فإن العائد في صدقته كالعائد في قيئه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اسے مت خریدو اور نہ ہی اپنے صدقے کو واپس لو، خواہ وہ تمہیں ایک درہم میں دے دے، کیونکہ اپنے صدقے کو واپس لینے والا اس کی مانند ہے جو اپنی قے دوبارہ چاٹ لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7331]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق د ن] عن عمر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7331 in Urdu