صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7345. لا تشربوا في آنية الذهب والفضة ولا تأكلوا في صحافها ....
سونے اور چاندی کے برتنوں میں مت پیو اور ان ....
حدیث نمبر: 7335
«لا تشربوا في آنية الذهب والفضة ولا تأكلوا في صحافها ولا تلبسوا الحرير ولا الديباج فإنه لهم في الدنيا وهو لكم في الآخرة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”سونے اور چاندی کے برتنوں میں مت پیو اور ان کی رکابیوں میں مت کھاؤ، اور ریشم اور دیبا مت پہنو، کیونکہ یہ ان (کافروں) کے لیے دنیا میں ہیں اور تمہارے لیے آخرت میں ہوں گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7335]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق 4] عن حذيفة. مختصر مسلم 1288، الإرواء 32.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7335 in Urdu