صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7362. لا تصم المرأة وبعلها شاهد إلا بإذنه غير رمضان ولا ....
عورت اپنے خاوند کی موجودگی میں رمضان کے علاوہ اس ....
حدیث نمبر: 7352
«لا تصم المرأة وبعلها شاهد إلا بإذنه غير رمضان ولا تأذن في بيته وهو شاهد إلا بإذنه وما أنفقت من كسبه من غير أمره فإن نصف أجره له»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”عورت اپنے خاوند کی موجودگی میں رمضان کے علاوہ اس کی اجازت کے بغیر (نفلی) روزہ نہ رکھے، اور اس کے گھر میں اس کی موجودگی میں اس کی اجازت کے بغیر کسی کو داخل ہونے کی اجازت نہ دے، اور وہ اس کی کمائی میں سے جو کچھ اس کے حکم کے بغیر خرچ کرے تو اس کے اجر کا نصف اسی (خاوند) کے لیے ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7352]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق د ت هـ] عن أبي هريرة. الإرواء 2004، مختصر مسلم 554.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7352 in Urdu