صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7368. لا تصوموا يوم السبت إلا في فريضة وإن لم يجد ....
ہفتے کے دن فرض کے سوا روزہ مت رکھو، اور ....
حدیث نمبر: 7358
«لا تصوموا يوم السبت إلا في فريضة وإن لم يجد أحدكم إلا عود كرم أو لحاء شجرة فليفطر عليه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ہفتے کے دن فرض کے سوا روزہ مت رکھو، اور اگر تم میں سے کسی کو انگور کی ٹہنی یا درخت کی چھال کے سوا کچھ نہ ملے تو وہ اسی سے روزہ افطار کر لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7358]
”ہفتے کے دن فرض کے سوا روزہ مت رکھو، اور اگر تم میں سے کسی کو انگور کی ٹہنی یا درخت کی چھال کے سوا کچھ نہ ملے تو وہ اسی سے روزہ افطار کر لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7358]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د هـ ك] عن الصماء بنت بسر. الإرواء 960.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7358 in Urdu