صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7385. لا تغلبنكم الأعراب على اسم صلاتكم العشاء فإنها في كتاب ....
دیہاتی لوگ تم پر تمہاری نماز عشاء کے نام کے ....
حدیث نمبر: 7375
«لا تغلبنكم الأعراب على اسم صلاتكم العشاء فإنها في كتاب الله: العشاء وهم يعتمون بحلاب الإبل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”دیہاتی لوگ تم پر تمہاری نماز عشاء کے نام کے معاملے میں غالب نہ آنے پائیں، کیونکہ وہ اللہ کی کتاب میں ”عشاء“ ہے، جبکہ وہ اونٹوں کا دودھ دوہنے میں دیر کرنے کی وجہ سے اسے ”عتمہ“ کہتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7375]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م د ن هـ ن] عن ابن عمر. مختصر مسلم 225.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7375 in Urdu