🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
7396. لا تقتسم ذريتي دينارا ما تركت بعد نفقة نسائي ومؤنة ....
میری اولاد میرا ایک دینار بھی تقسیم نہ کرے، میں ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7386
"لا تقتسم ذريتي دينارا ما تركت بعد نفقة نسائي ومؤنة عاملي فهو صدقة"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میری اولاد میرا ایک دینار بھی تقسیم نہ کرے، میں جو کچھ اپنی بیویوں کے خرچ اور اپنے کارندے کی مزدوری کے بعد چھوڑوں وہ صدقہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7386]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق د] عن أبي هريرة. الصحيحة 2038.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7386 in Urdu