صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7399. لا تقتلوا الجنان إلا كل أبتر ذي طفيتين فإنه يسقط ....
سانپوں کو مت مارو سوائے دم بریدہ اور دو دھاریوں ....
حدیث نمبر: 7389
«لا تقتلوا الجنان إلا كل أبتر ذي طفيتين فإنه يسقط الولد ويذهب البصر فاقتلوه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”سانپوں کو مت مارو سوائے دم بریدہ اور دو دھاریوں والے سانپ کے، کیونکہ وہ حمل گرا دیتا ہے اور بینائی ختم کر دیتا ہے، پس اسے مار ڈالو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7389]
”سانپوں کو مت مارو سوائے دم بریدہ اور دو دھاریوں والے سانپ کے، کیونکہ وہ حمل گرا دیتا ہے اور بینائی ختم کر دیتا ہے، پس اسے مار ڈالو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7389]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ] عن أبي لبابة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7389 in Urdu