صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7401. لا تقتلوا أولادكم سرا فو الذي نفسي بيده إن الغيل ....
اپنی اولاد کو خفیہ طور پر قتل مت کرو، اس ....
حدیث نمبر: 7391
«لا تقتلوا أولادكم سرا فو الذي نفسي بيده إن الغيل ليدرك الفارس فيدعثره عن فرسه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اپنی اولاد کو خفیہ طور پر قتل مت کرو، اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! غیلہ (حمل کے دوران رضاعت) سوار کو جا لیتی ہے اور اسے اس کے گھوڑے سے گرا دیتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7391]

تخریج الحدیث: «(حسن) [حم د هـ] عن أسماء بنت يزيد. المشكاة 3196.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7391 in Urdu