🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
7408. لا تقطع اليد في تمر معلق فإن ضمه الجرين قطعت ....
لٹکی ہوئی کھجور پر ہاتھ نہیں کاٹا جاتا، لیکن اگر ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7398
«لا تقطع اليد في تمر معلق فإن ضمه الجرين قطعت في ثمن المجن ولا تقطع في حريسة الجبل فإذا أوى المراح قطعت في ثمن المجن»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”لٹکی ہوئی کھجور پر ہاتھ نہیں کاٹا جاتا، لیکن اگر وہ کھلیان میں جمع ہو جائے تو ڈھال کی قیمت کی چوری پر ہاتھ کاٹا جائے گا، اور پہاڑ پر بغیر نگرانی چرنے والے جانور کی چوری پر ہاتھ نہیں کاٹا جاتا، لیکن جب وہ باڑے میں آ جائے تو ڈھال کی قیمت کی چوری پر ہاتھ کاٹا جائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7398]
تخریج الحدیث: «(حسن) [ن] عن ابن عمرو. الإرواء 2413: هق.»
قال الشيخ الألباني: حسن

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7398 in Urdu