صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7422. لا تقوم الساعة حتى تطلع الشمس من مغربها فإذا طلعت ....
قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہو گی جب تک ....
حدیث نمبر: 7412
«لا تقوم الساعة حتى تطلع الشمس من مغربها فإذا طلعت من مغربها ورآها الناس آمنوا أجمعون فذلك حين لا ينفع نفسا إيمانها لم تكن آمنت من قبل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہو گی جب تک سورج مغرب کی طرف سے طلوع نہ ہو جائے، پس جب وہ مغرب کی طرف سے طلوع ہو گا اور لوگ اسے دیکھیں گے تو سب کے سب ایمان لے آئیں گے، لیکن یہ وہ وقت ہو گا جب کسی ایسے شخص کو اس کا ایمان فائدہ نہیں دے گا جو پہلے سے ایمان نہیں لایا تھا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7412]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق د هـ] عن أبي هريرة. شرح الطحاوية 765.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7412 in Urdu