صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7433. لا تقوم الساعة حتى يحسر الفرات عن جبل من ذهب ....
قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہو گی جب تک ....
حدیث نمبر: 7423
«لا تقوم الساعة حتى يحسر الفرات عن جبل من ذهب يقتتل الناس عليه فيقتل من كل مائة تسعة وتسعون ويقول كل رجل منهم: لعلي أكون أنا الذي أنجو»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہو گی جب تک دریائے فرات سونے کے ایک پہاڑ سے پردہ نہ اٹھا دے، لوگ اس پر آپس میں لڑیں گے تو ہر سو میں سے ننانوے مارے جائیں گے، اور ان میں سے ہر آدمی کہے گا: شاید بچ جانے والا میں ہی ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7423]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 2015.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7423 in Urdu