صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7463. لا تمش في نعل واحدة ولا تحتب في ثوب واحد ....
ایک جوتی پہن کر مت چلو، ایک کپڑے میں گھٹنے ....
حدیث نمبر: 7453
«لا تمش في نعل واحدة ولا تحتب في ثوب واحد ولا تأكل بشمالك ولا تشتمل الصماء ولا تضع إحدى رجليك على الأخرى إذا استلقيت»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ایک جوتی پہن کر مت چلو، ایک کپڑے میں گھٹنے باندھ کر مت بیٹھو، بائیں ہاتھ سے مت کھاؤ، ایک ہی کپڑے کو اس طرح مت لپیٹو کہ ہاتھ نکالنے کی جگہ نہ رہے، اور جب چت لیٹو تو اپنی ایک ٹانگ دوسری پر مت رکھو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7453]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن جابر. مختصر مسلم 1355.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7453 in Urdu