صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7474. لا تنتهي البعوث عن غزو هذا البيت حتى يخسف بجيش ....
لشکر اس گھر (خانہ کعبہ) پر حملہ کرنے سے باز ....
حدیث نمبر: 7464
«لا تنتهي البعوث عن غزو هذا البيت حتى يخسف بجيش منهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”لشکر اس گھر (خانہ کعبہ) پر حملہ کرنے سے باز نہیں آئیں گے یہاں تک کہ ان میں سے ایک لشکر کو زمین میں دھنسا دیا جائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7464]
”لشکر اس گھر (خانہ کعبہ) پر حملہ کرنے سے باز نہیں آئیں گے یہاں تک کہ ان میں سے ایک لشکر کو زمین میں دھنسا دیا جائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7464]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ن ك] عن أبي هريرة. الصحيحة 2432.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7464 in Urdu