صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7481. لا تنكح الثيب حتى تستأمر ولا تنكح البكر حتى تستأذن ....
شادی شدہ (بیوہ/مطلقہ) عورت کا نکاح اس وقت تک نہ ....
حدیث نمبر: 7471
«لا تنكح الثيب حتى تستأمر ولا تنكح البكر حتى تستأذن وإذنها الصموت»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”شادی شدہ (بیوہ/مطلقہ) عورت کا نکاح اس وقت تک نہ کیا جائے جب تک اس سے مشورہ نہ لیا جائے، اور کنواری کا نکاح اس وقت تک نہ کیا جائے جب تک اس سے اجازت نہ لی جائے، اور اس کی اجازت اس کی خاموشی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7471]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت هـ] عن أبي هريرة. الإرواء 1828.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7471 in Urdu