صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7492. لا تهاجروا ولا تدابروا ولا تجسسوا ولا يبع بعضكم على ....
آپس میں بول چال ترک نہ کرو، ایک دوسرے سے ....
حدیث نمبر: 7482
«لا تهاجروا ولا تدابروا ولا تجسسوا ولا يبع بعضكم على بيع بعض وكونوا عباد الله إخوانا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”آپس میں بول چال ترک نہ کرو، ایک دوسرے سے پیٹھ نہ پھیرو، ایک دوسرے کی جاسوسی نہ کرو، اور تم میں سے کوئی دوسرے کے سودے پر سودا نہ کرے، اور اللہ کے بندو! آپس میں بھائی بھائی بن جاؤ۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7482]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أبي هريرة. أحاديث البيوع.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7482 in Urdu