صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7555. لا قطع في ثمر ولا كثر
پھل اور کھجور کے درخت کے دل کی چوری پر ....
حدیث نمبر: 7545
«لا قطع في ثمر ولا كثر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”پھل اور کھجور کے درخت کے دل کی چوری پر ہاتھ نہیں کاٹا جاتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7545]
”پھل اور کھجور کے درخت کے دل کی چوری پر ہاتھ نہیں کاٹا جاتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7545]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم 4 حب] عن رافع بن خديج. الإرواء 2414.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7545 in Urdu