صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7585. لا يأتي رجل مولاه فيسأله من فضل هو عنده فيمنعه ....
جو آدمی اپنے آقا کے پاس آ کر اس کے ....
حدیث نمبر: 7575
«لا يأتي رجل مولاه فيسأله من فضل هو عنده فيمنعه إياه إلا دعي له يوم القيامة شجاع أقرع يتلمظ فضله الذي منع منه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو آدمی اپنے آقا کے پاس آ کر اس کے پاس موجود فاضل چیز مانگے اور وہ اسے نہ دے تو قیامت کے دن اس کے لیے ایک گنجا سانپ لایا جائے گا جو اپنے ہونٹ چاٹتا ہو گا، اس فاضل چیز کی وجہ سے جسے اس نے روک رکھا تھا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7575]

تخریج الحدیث: «(حسن) [ن] عن معاوية بن حيدة. الصحيحة 2438: حم.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7575 in Urdu