صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7626. لا يجتمع غبار في سبيل الله ودخان جهنم في جوف ....
اللہ کی راہ کا غبار اور جہنم کا دھواں کسی ....
حدیث نمبر: 7616
«لا يجتمع غبار في سبيل الله ودخان جهنم في جوف عبد أبدا ولا يجتمع الشح والإيمان في قلب عبد أبدا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ کی راہ کا غبار اور جہنم کا دھواں کسی بندے کے پیٹ میں کبھی اکٹھے نہیں ہو سکتے، اور بخل اور ایمان کسی بندے کے دل میں کبھی اکٹھے نہیں ہو سکتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7616]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ن ك] عن أبي هريرة. المشكاة 3828.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7616 in Urdu