🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
7630. لا يجتمعان في النار مسلم قتل كافرا ثم سدد وقارب ....
مسلمان جس نے کسی کافر کو قتل کیا پھر استقامت ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7620
«لا يجتمعان في النار مسلم قتل كافرا ثم سدد وقارب ولا يجتمعان في جوف مؤمن غبار في سبيل الله وفيح جهنم ولا يجتمعان في قلب عبد الإيمان والحسد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مسلمان جس نے کسی کافر کو قتل کیا پھر استقامت اختیار کی اور میانہ روی سے چلا، وہ اس کے ساتھ جہنم میں اکٹھے نہیں ہوں گے، اور اللہ کی راہ کا غبار اور جہنم کی تپش کسی مومن کے پیٹ میں اکٹھے نہیں ہو سکتے، اور ایمان اور حسد کسی بندے کے دل میں اکٹھے نہیں ہو سکتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7620]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ن ك] عن أبي هريرة. الترغيب 2/167.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7620 in Urdu