صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7634. لا يجلس قوم مجلسا لا يصلون فيه على رسول الله ....
کوئی قوم ایسی مجلس میں نہ بیٹھے جس میں وہ ....
حدیث نمبر: 7624
«لا يجلس قوم مجلسا لا يصلون فيه على رسول الله صلى الله عليه وسلم إلا كان عليهم حسرة وإن دخلوا الجنة لما يرون من الثواب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کوئی قوم ایسی مجلس میں نہ بیٹھے جس میں وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر درود نہ بھیجیں، ورنہ یہ ان کے لیے حسرت کا باعث ہو گی، خواہ وہ جنت میں ہی کیوں نہ چلے جائیں، اس ثواب کی وجہ سے جو وہ دیکھیں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7624]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ن] عن أبي سعيد. الصحيحة 76: حم، حب، ك، الخطيب - أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7624 in Urdu