صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7646. لا يحلبن أحد ماشية امرئ بغير إذنه أيحب أحدكم أن ....
کوئی شخص کسی دوسرے کے مویشی اس کی اجازت کے ....
حدیث نمبر: 7636
«لا يحلبن أحد ماشية امرئ بغير إذنه أيحب أحدكم أن تؤتى مشربته فتكسر خزانته فينتقل طعامه؟! فإنما تخزن لهم ضروع مواشيهم أطعماتهم فلا يحلبن أحد ماشية أحد إلا بإذنه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کوئی شخص کسی دوسرے کے مویشی اس کی اجازت کے بغیر نہ دوہے۔ کیا تم میں سے کوئی پسند کرتا ہے کہ اس کے ذخیرے کے کمرے میں آ کر اس کا تالا توڑ دیا جائے اور اس کا کھانا نکال لیا جائے؟! بے شک ان کے مویشیوں کے تھن ان کی خوراک کے ذخیرے ہیں، پس کوئی شخص کسی کے مویشی اس کی اجازت کے بغیر نہ دوہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7636]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق د هـ] عن ابن عمر. الإرواء 2522.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7636 in Urdu