صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7684. لا يدخل الجنة من كان في قلبه مثقال ذرة من ....
جس کے دل میں ذرہ برابر تکبر ہو وہ جنت ....
حدیث نمبر: 7674
«لا يدخل الجنة من كان في قلبه مثقال ذرة من كبر قيل: إن الرجل يحب أن يكون ثوبه حسنا ونعله حسنة قال: إن الله جميل يحب الجمال الكبر بطر الحق وغمط الناس»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس کے دل میں ذرہ برابر تکبر ہو وہ جنت میں داخل نہیں ہو گا۔ عرض کیا گیا: آدمی پسند کرتا ہے کہ اس کا کپڑا اچھا ہو اور اس کا جوتا اچھا ہو۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ خوبصورت ہے اور خوبصورتی کو پسند کرتا ہے، تکبر تو حق کو ٹھکرا دینا اور لوگوں کو حقیر سمجھنا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7674]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م] عن ابن مسعود. مختصر مسلم 54، إصلاح المساجد 115: حم، د، ت، ابن خزيمة، ابن سعد. طب - عن عبد الله بن سلام.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7674 in Urdu