صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7689. لا يدخل النار أحد في قلبه مثقال حبة خردل من ....
جس کے دل میں رائی کے دانے کے برابر بھی ....
حدیث نمبر: 7679
«لا يدخل النار أحد في قلبه مثقال حبة خردل من إيمان ولا يدخل الجنة أحد في قلبه مثقال حبة خردل من كبرياء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس کے دل میں رائی کے دانے کے برابر بھی ایمان ہو وہ جہنم میں داخل نہیں ہو گا، اور جس کے دل میں رائی کے دانے کے برابر بھی تکبر ہو وہ جنت میں داخل نہیں ہو گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7679]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م د ت هـ] عن ابن مسعود. إصلاح المساجد 115.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7679 in Urdu