صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7694. لا يذهب الليل والنهار حتى يملك رجل من الموالي يقال ....
رات اور دن ختم نہیں ہوں گے یہاں تک کہ ....
حدیث نمبر: 7684
«لا يذهب الليل والنهار حتى يملك رجل من الموالي يقال له جهجاه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”رات اور دن ختم نہیں ہوں گے یہاں تک کہ غلاموں میں سے ایک آدمی حکمران بن جائے گا جسے جہجاہ کہا جائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7684]
”رات اور دن ختم نہیں ہوں گے یہاں تک کہ غلاموں میں سے ایک آدمی حکمران بن جائے گا جسے جہجاہ کہا جائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7684]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت] عن أبي هريرة. الصحيحة 2441: حم، م.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7684 in Urdu