صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7715. لا يزال يستجاب للعبد ما لم يدع بإثم أو قطيعة ....
بندے کی دعا ہمیشہ قبول کی جاتی رہے گی جب ....
حدیث نمبر: 7705
«لا يزال يستجاب للعبد ما لم يدع بإثم أو قطيعة رحم ما لم يستعجل يقول: قد دعوت وقد دعوت فلم يستجب لي فيستحسر عند ذلك ويدع الدعاء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بندے کی دعا ہمیشہ قبول کی جاتی رہے گی جب تک وہ کسی گناہ یا قطع رحمی کی دعا نہ کرے اور جب تک وہ جلدی نہ مچائے، (یعنی) وہ کہے: میں نے دعا کی، میں نے دعا کی مگر میری دعا قبول نہیں ہوئی، پھر وہ اس پر مایوس ہو کر دعا کرنی چھوڑ دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7705]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 1887.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7705 in Urdu