🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
7742. لا يصيب عبدا نكبة فما فوقها أو دونها إلا بذنب ....
بندے کو جو تکلیف پہنچتی ہے، خواہ چھوٹی ہو یا ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7732
«لا يصيب عبدا نكبة فما فوقها أو دونها إلا بذنب وما يعفو الله عنه أكثر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بندے کو جو تکلیف پہنچتی ہے، خواہ چھوٹی ہو یا بڑی، وہ کسی گناہ کی وجہ سے ہی پہنچتی ہے، اور اللہ جو معاف کر دیتا ہے وہ اس سے بھی زیادہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7732]
تخریج الحدیث: «(حسن) [ت] عن أبي موسى. المشكاة 1558.»
قال الشيخ الألباني: حسن

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7732 in Urdu