صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7746. لا يغتسل رجل يوم الجمعة ويتطهر ما استطاع من الطهر ....
جو آدمی جمعہ کے دن غسل کرے اور جتنی ہو ....
حدیث نمبر: 7736
«لا يغتسل رجل يوم الجمعة ويتطهر ما استطاع من الطهر ويدهن من دهنه أو يمس من طيب بيته ثم يخرج فلا يفرق بين اثنين ثم يصلي ما كتب له ثم ينصت إذا تكلم الإمام إلا غفر له ما بينه وبين الجمعة الأخرى»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو آدمی جمعہ کے دن غسل کرے اور جتنی ہو سکے پاکیزگی اختیار کرے، اور اپنا تیل لگائے یا اپنے گھر کی خوشبو استعمال کرے، پھر (مسجد کی طرف) نکلے، دو آدمیوں کے درمیان تفریق نہ ڈالے، پھر جتنی نماز اس کے مقدر میں ہو وہ پڑھے، پھر جب امام خطبہ دے تو خاموش رہے، تو اس کے اور دوسرے جمعہ کے درمیان کے (گناہ) بخش دیے جاتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7736]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم خ] عن سلمان. الأجوبة النافعة 28، الترغيب 2/247: الدارمي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7736 in Urdu