🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
7749. لا يغني حذر من قدر [والدعاء ينفع مما نزل ومما ....
احتیاط تقدیر کو نہیں ٹال سکتی، اور دعا اس مصیبت ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7739
«لا يغني حذر من قدر [والدعاء ينفع مما نزل ومما لم ينزل وإن البلاء لينزل فيتلقاه الدعاء فيعتلجان إلى يوم القيامة] » ‏‏‏‏
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”احتیاط تقدیر کو نہیں ٹال سکتی، اور دعا اس مصیبت کے خلاف بھی نفع دیتی ہے جو نازل ہو چکی ہو اور اس کے خلاف بھی جو ابھی نازل نہ ہوئی ہو، اور بے شک مصیبت نازل ہوتی ہے تو دعا اس کا سامنا کرتی ہے، پھر دونوں قیامت تک باہم کشمکش کرتے رہتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7739]
تخریج الحدیث: «(حسن) [ك] عن عائشة. المشكاة 2234.»
قال الشيخ الألباني: حسن

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7739 in Urdu