🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
7761. لا يقتل مؤمن بكافر ولا ذو عهد في عهده
کسی کافر کے بدلے مومن کو قتل نہیں کیا جائے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7751
«لا يقتل مؤمن بكافر ولا ذو عهد في عهده»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کسی کافر کے بدلے مومن کو قتل نہیں کیا جائے گا، اور نہ کسی معاہد کو اس کے عہد کی مدت میں (قتل کیا جائے گا)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7751]
تخریج الحدیث: «(حسن) [هـ] عن ابن عباس. الإرواء 2208، 2209.»
قال الشيخ الألباني: حسن

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7751 in Urdu