صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7775. لا يقولن أحدكم: عبدي وأمتي كلكم عبيد الله وكل نسائكم ....
تم میں سے کوئی یہ نہ کہے: میرا غلام اور ....
حدیث نمبر: 7765
«لا يقولن أحدكم: عبدي وأمتي كلكم عبيد الله وكل نسائكم إماء الله ولكن ليقل: غلامي وجاريتي وفتاي وفتاتي»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں سے کوئی یہ نہ کہے: میرا غلام اور میری لونڈی، تم سب اللہ کے بندے ہو اور تمہاری تمام عورتیں اللہ کی بندیاں ہیں، بلکہ یہ کہے: میرا خادم، میری خادمہ، میرا جوان اور میری جوان لڑکی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7765]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أبي هريرة. الصحيحة 803: حم، خد.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7765 in Urdu