صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7788. لا يلج النار رجل بكى من خشية الله حتى يعود ....
وہ آدمی جو اللہ کے خوف سے روئے وہ جہنم ....
حدیث نمبر: 7778
«لا يلج النار رجل بكى من خشية الله حتى يعود اللبن في الضرع ولا يجتمع غبار في سبيل الله ودخان جهنم في منخري مسلم أبدا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”وہ آدمی جو اللہ کے خوف سے روئے وہ جہنم میں داخل نہیں ہو گا یہاں تک کہ دودھ تھن میں واپس چلا جائے (یعنی کبھی نہیں)، اور کسی مسلمان کی ناک میں اللہ کے راستے کی گرد اور جہنم کا دھواں کبھی اکٹھے جمع نہیں ہو سکتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7778]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ت ن ك] عن أبي هريرة. المشكاة 3828، الترغيب 2/166.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7778 in Urdu