صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7791. لا يمسكن أحدكم ذكره بيمينه وهو يبول ولا يتمسح من ....
تم میں سے کوئی پیشاب کرتے وقت اپنی شرمگاہ کو ....
حدیث نمبر: 7781
«لا يمسكن أحدكم ذكره بيمينه وهو يبول ولا يتمسح من الخلاء بيمينه ولا يتنفس في الإناء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں سے کوئی پیشاب کرتے وقت اپنی شرمگاہ کو اپنے دائیں ہاتھ سے نہ پکڑے، اور نہ قضائے حاجت سے فارغ ہو کر اپنے دائیں ہاتھ سے صفائی کرے، اور نہ برتن میں سانس لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7781]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أبي قتادة. مختصر مسلم 114.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7781 in Urdu