الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7849. يا ابن عابس [! ألا أخبرك بأفضل ما تعوذ به ....
اے ابن عابس! کیا میں تمہیں وہ بہترین چیز نہ ....
حدیث نمبر: 7839
«يا ابن عابس» [! ألا أخبرك بأفضل ما تعوذ به المتعوذون؟: {قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ} و {قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ} هاتين السورتين]
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے ابن عابس! کیا میں تمہیں وہ بہترین چیز نہ بتاؤں جس سے پناہ مانگنے والے پناہ مانگتے ہیں؟ یہ دونوں سورتیں ہیں: قل اعوذ برب الفلق اور قل اعوذ برب الناس۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 7839]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ن] عن ابن عابس1 الجهني. الصحيحة 1104: حم، ابن سعد.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7839 in Urdu