صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7857. يا أسماء! إن المرأة إذا بلغت المحيض لم يصلح أن ....
اے اسماء! جب عورت بلوغت کو پہنچ جائے تو اس ....
حدیث نمبر: 7847
«يا أسماء! إن المرأة إذا بلغت المحيض لم يصلح أن يرى منها شيء إلا هذا وهذا» - وأشار إلى وجهه وكفيه -
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے اسماء! جب عورت بلوغت کو پہنچ جائے تو اس کا کوئی حصہ نظر آنا درست نہیں سوائے اس کے اور اس کے - اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے چہرے اور دونوں ہتھیلیوں کی طرف اشارہ کیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 7847]

تخریج الحدیث: «(حسن) [د] عن عائشة. الإرواء 1795، المشكاة 4372، حجاب المرأة ص 23.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7847 in Urdu