صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7860. * ... خير الرفقاء اربعة ... وخير السرايا أربعمائة وخير ....
بہترین ساتھی چار ہیں... اور بہترین دستہ چار سو کا ....
حدیث نمبر: 7850
«" *» ... خير الرفقاء اربعة... وخير السرايا أربعمائة وخير الجيوش أربعة آلاف ولن يغلب إثنا عشر ألفًا من قلة"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بہترین ساتھی چار ہیں... اور بہترین دستہ چار سو کا ہے، اور بہترین لشکر چار ہزار کا ہے، اور بارہ ہزار کی تعداد کبھی کمی کی وجہ سے شکست نہیں کھائے گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 7850]
”بہترین ساتھی چار ہیں... اور بہترین دستہ چار سو کا ہے، اور بہترین لشکر چار ہزار کا ہے، اور بارہ ہزار کی تعداد کبھی کمی کی وجہ سے شکست نہیں کھائے گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 7850]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ] عن أنس. الصحيحة 986.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7850 in Urdu