صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7868. يا أنجشة! رويدك سوقك بالقوارير
اے انجشہ! اپنی ہانکنے کی رفتار آہستہ کرو، یہ شیشے ....
حدیث نمبر: 7858
«يا أنجشة! رويدك سوقك بالقوارير»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے انجشہ! اپنی ہانکنے کی رفتار آہستہ کرو، یہ شیشے کی طرح نازک عورتیں ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 7858]
”اے انجشہ! اپنی ہانکنے کی رفتار آہستہ کرو، یہ شیشے کی طرح نازک عورتیں ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 7858]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق ن] عن أنس. مختصر مسلم 1580.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7858 in Urdu