الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7881. يا أيها الناس! إنكم لن تطيقوا كل ما أمرتكم به ....
اے لوگو! تم ہر اس چیز کی طاقت نہیں رکھتے ....
حدیث نمبر: 7871
«يا أيها الناس! إنكم لن تطيقوا كل ما أمرتكم به ولكن سددوا وقاربوا وأبشروا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے لوگو! تم ہر اس چیز کی طاقت نہیں رکھتے جس کا میں نے تمہیں حکم دیا ہے، لیکن سیدھے راستے پر رہو، قریب قریب چلو اور خوش ہو جاؤ۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 7871]
”اے لوگو! تم ہر اس چیز کی طاقت نہیں رکھتے جس کا میں نے تمہیں حکم دیا ہے، لیکن سیدھے راستے پر رہو، قریب قریب چلو اور خوش ہو جاؤ۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 7871]
تخریج الحدیث: «(حسن) [حم د] عن الحكم بن حزن. صحيح أبي داود 1006.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7871 in Urdu