الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7892. يا أيها الناس! خذوا عني مناسككم فإني لا أدري لعلي ....
اے لوگو! اپنے حج کے مناسک مجھ سے سیکھ لو، ....
حدیث نمبر: 7882
«يا أيها الناس! خذوا عني مناسككم فإني لا أدري لعلي لا أحج بعد عامي هذا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے لوگو! اپنے حج کے مناسک مجھ سے سیکھ لو، کیونکہ مجھے نہیں معلوم شاید میں اس سال کے بعد حج نہ کر سکوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 7882]
”اے لوگو! اپنے حج کے مناسک مجھ سے سیکھ لو، کیونکہ مجھے نہیں معلوم شاید میں اس سال کے بعد حج نہ کر سکوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 7882]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ن] عن جابر. حجة النبي صلى الله عليه وسلم ص 82، الإرواء 1059: حم، مختصر مسلم 724.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7882 in Urdu