الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7920. يا رويفع! لعل الحياة ستطول بك بعدي فأخبر الناس أنه ....
اے رویفع! شاید میرے بعد تمہاری زندگی لمبی ہو جائے، ....
حدیث نمبر: 7910
«يا رويفع! لعل الحياة ستطول بك بعدي فأخبر الناس أنه من عقد لحيته أو تقلد وترا أو استنجى برجيع دابة أو عظم فإن محمدا منه بريء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے رویفع! شاید میرے بعد تمہاری زندگی لمبی ہو جائے، تو لوگوں کو بتا دینا کہ جو اپنی داڑھی کو گرہ لگائے، یا تعویذ کے طور پر کمان کی تانت پہنے، یا جانور کی گندگی یا ہڈی سے استنجا کرے تو محمد صلی اللہ علیہ وسلم اس سے بری الذمہ ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 7910]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د ن] عن رويفع بن ثابت. صحيح أبي داود 26، المشكاة 351.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7910 in Urdu