صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7954. يا عبد الله بن قيس! ألا أدلك على كلمة هي ....
اے عبداللہ بن قیس! کیا میں تمہیں ایسا کلمہ نہ ....
حدیث نمبر: 7944
«يا عبد الله بن قيس! ألا أدلك على كلمة هي كنز من كنوز الجنة؟: لا حول ولا قوة إلا بالله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے عبداللہ بن قیس! کیا میں تمہیں ایسا کلمہ نہ بتاؤں جو جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانہ ہے؟ وہ ہے: «لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ» (گناہ سے بچنے کی طاقت اور نیکی کی توفیق صرف اللہ ہی کی طرف سے ہے)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 7944]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق 4] عن أبي موسى. صحيح أبي داود 1365.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7944 in Urdu