الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7973. يا فلان! أيما كان أحب إليك أن تمتع به عمرك؟ ....
اے فلاں! تمہارے نزدیک زیادہ پسندیدہ کیا ہے: یہ کہ ....
حدیث نمبر: 7963
«يا فلان! أيما كان أحب إليك أن تمتع به عمرك؟ أو لا تأتي غدا إلى باب من أبواب الجنة إلا وجدته قد سبقك إليه يفتحه لك» ؟
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے فلاں! تمہارے نزدیک زیادہ پسندیدہ کیا ہے: یہ کہ تم عمر بھر اس (بچے) سے فائدہ اٹھاتے رہو، یا یہ کہ کل تم جنت کے جس دروازے پر بھی جاؤ تو اسے (اپنے بچے کو) وہاں پاؤ کہ وہ تم سے پہلے پہنچ کر تمہارے لیے اسے کھول رہا ہو؟“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 7963]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ن] عن قرة بن إياس. أحكام الجنائز 161.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7963 in Urdu