صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
8020. يأكل أهل الجنة فيها ويشربون ولا يمخطون ولا يتغوطون ولا ....
جنت والے جنت میں کھائیں پیئیں گے مگر نہ ناک ....
حدیث نمبر: 8010
«يأكل أهل الجنة فيها ويشربون ولا يمخطون ولا يتغوطون ولا يبولون إنما طعامهم جشاء ورشح كرشح المسك يلهمون التسبيح والحمد كما يلهمون النفس»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جنت والے جنت میں کھائیں پیئیں گے مگر نہ ناک سنکیں گے، نہ پاخانہ کریں گے اور نہ پیشاب کریں گے، بلکہ ان کے کھانے کے بعد صرف ڈکار اور مشک جیسا پسینہ نکلے گا۔ انہیں تسبیح اور حمد اسی طرح دل میں ڈال دی جائے گی جیسے سانس خودبخود لی جاتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 8010]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م] عن جابر. مختصر مسلم 1962.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 8010 in Urdu