صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
8073. يخرج ناس من قبل المشرق يقرءون القرآن لا يجأوز تراقيهم ....
مشرق کی طرف سے کچھ لوگ نکلیں گے جو قرآن ....
حدیث نمبر: 8063
«يخرج ناس من قبل المشرق يقرءون القرآن لا يجأوز تراقيهم يمرقون من الدين كما يمرق السهم من الرمية ثم لا يعودون فيه حتى يعود السهم إلى فوقه سيماهم التحليق»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مشرق کی طرف سے کچھ لوگ نکلیں گے جو قرآن پڑھیں گے مگر وہ ان کے حلق سے نیچے نہیں اترے گا، وہ دین سے اس طرح نکل جائیں گے جیسے تیر شکار سے پار نکل جاتا ہے، پھر وہ اس میں کبھی واپس نہیں آئیں گے جب تک تیر اپنے پچھلے سرے کی طرف واپس نہ لوٹ آئے، ان کی پہچان سر منڈوانا ہو گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 8063]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم خ] عن أبي سعيد. السنة 923: م، د، ن في [الخصائص] .»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 8063 in Urdu