صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
8095. يستجاب لأحدكم ما لم يعجل يقول: قد دعوت فلم يستجب ....
تم میں سے کسی کی دعا اس وقت تک قبول ....
حدیث نمبر: 8085
«يستجاب لأحدكم ما لم يعجل يقول: قد دعوت فلم يستجب لي»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں سے کسی کی دعا اس وقت تک قبول کی جاتی رہتی ہے جب تک وہ جلدی نہ مچائے اور یہ نہ کہے کہ میں نے دعا کی مگر میری دعا قبول نہیں ہوئی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 8085]
”تم میں سے کسی کی دعا اس وقت تک قبول کی جاتی رہتی ہے جب تک وہ جلدی نہ مچائے اور یہ نہ کہے کہ میں نے دعا کی مگر میری دعا قبول نہیں ہوئی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 8085]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق د ت هـ] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 8085 in Urdu