صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
8102. يشرب ناس من أمتي الخمر يسمونها بغير اسمها
میری امت کے کچھ لوگ شراب پئیں گے اور اسے ....
حدیث نمبر: 8092
«يشرب ناس من أمتي الخمر يسمونها بغير اسمها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میری امت کے کچھ لوگ شراب پئیں گے اور اسے اس کے اصل نام کے علاوہ کسی اور نام سے پکاریں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 8092]
”میری امت کے کچھ لوگ شراب پئیں گے اور اسے اس کے اصل نام کے علاوہ کسی اور نام سے پکاریں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 8092]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ن] عن رجل. الصحيحة 1/138.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 8092 in Urdu