🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
8112. يعجب ربك من راعي غنم في رأس شظية بجبل يؤذن ....
تمہارے رب کو ایک بکریوں کے چرواہے پر تعجب ہوتا ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8102
"يعجب ربك من راعي غنم في رأس شظية بجبل يؤذن للصلاة ويصلي فيقول الله عز وجل: انظروا إلى عبدي هذا يؤذن ويقيم الصلاة يخاف مني قد غفرت لعبدي وأدخلته الجنة"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تمہارے رب کو ایک بکریوں کے چرواہے پر تعجب ہوتا ہے جو پہاڑ کی چوٹی پر نماز کے لیے اذان دیتا اور نماز پڑھتا ہے، تو اللہ عزوجل فرماتا ہے: میرے اس بندے کو دیکھو، یہ اذان دیتا اور نماز قائم کرتا ہے، مجھ سے ڈرتا ہے، میں نے اپنے بندے کو بخش دیا اور اسے جنت میں داخل کر دیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 8102]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د ن] عن عقبة بن عامر. صحيح أبي داود 1086، الصحيحة 41، الإرواء 214.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 8102 in Urdu