الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
8122. يعمد الشيطان إلى أحدكم فيتهول له ثم يغدو يخبر الناس؟!
کیا شیطان تم میں سے کسی کے پاس آ کر ....
حدیث نمبر: 8112
«يعمد الشيطان إلى أحدكم فيتهول له ثم يغدو يخبر الناس؟!»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کیا شیطان تم میں سے کسی کے پاس آ کر اسے (خواب میں) ڈراتا ہے، پھر وہ صبح اٹھ کر لوگوں کو (وہ خواب) بتاتا پھرتا ہے؟!“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 8112]
”کیا شیطان تم میں سے کسی کے پاس آ کر اسے (خواب میں) ڈراتا ہے، پھر وہ صبح اٹھ کر لوگوں کو (وہ خواب) بتاتا پھرتا ہے؟!“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 8112]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ] عن أبي هريرة. الصحيحة 2253: حم. م - جابر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 8112 in Urdu