صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
8132. يقال لصاحب القرآن: اقرأ وارق ورتل كما كنت ترتل في ....
قرآن پڑھنے والے سے کہا جائے گا: پڑھو اور چڑھو ....
حدیث نمبر: 8122
«يقال لصاحب القرآن: اقرأ وارق ورتل كما كنت ترتل في دار الدنيا فإن منزلتك عند آخر آية كنت تقرؤها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قرآن پڑھنے والے سے کہا جائے گا: پڑھو اور چڑھو اور ٹھہر ٹھہر کر پڑھو جیسے تم دنیا میں ٹھہر ٹھہر کر پڑھتے تھے، کیونکہ تمہارا مقام اس آخری آیت کے مطابق ہو گا جو تم پڑھا کرتے تھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 8122]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم 3 حب ك] عن ابن عمرو. المشكاة 2134، الترغيب 2/208، صحيح أبي داود 1317.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 8122 in Urdu