صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
8158. يكون عليكم أمراء من بعدي يؤخرون الصلاة فهي لكم وهي ....
میرے بعد تم پر ایسے حکمران آئیں گے جو نماز ....
حدیث نمبر: 8148
«يكون عليكم أمراء من بعدي يؤخرون الصلاة فهي لكم وهي عليهم فصلوا معهم ما صلوا بكم القبلة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میرے بعد تم پر ایسے حکمران آئیں گے جو نماز کو دیر سے ادا کریں گے، تو یہ نماز تمہارے لیے ہو گی اور ان پر (اس کا وبال) ہو گا، پس جب تک وہ تمہیں قبلہ رخ نماز پڑھائیں ان کے ساتھ نماز پڑھو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 8148]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [د] عن قبيصة بن وقاص. صحيح أبي داود 460: ابن سعد.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 8148 in Urdu