الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
8166. يكون في آخر هذه الأمة خسف ومسخ وقذف قيل: يا ....
اس امت کے آخر میں زمین میں دھنسانا، شکلیں مسخ ....
حدیث نمبر: 8156
«يكون في آخر هذه الأمة خسف ومسخ وقذف قيل: يا رسول الله! أنهلك وفينا الصالحون؟ قال: نعم إذا ظهر الخبث»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اس امت کے آخر میں زمین میں دھنسانا، شکلیں مسخ ہونا اور (آسمان سے) پتھر برسنا (رونما) ہوں گے۔ عرض کیا گیا: یا رسول اللہ! کیا ہم ہلاک ہو جائیں گے جبکہ ہم میں نیک لوگ بھی موجود ہوں گے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہاں، جب برائی (کھلے عام) ظاہر ہو جائے گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 8156]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت] عن عائشة. الروض النضير 2/394. الصحيحة 987.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 8156 in Urdu